Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا


    کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا
    اور اسیر Ø+لقۂ دام ہوا کیونکر ہوا
    جائے Ø+یرت ہے برا سارے زمانے کا ہوں میں
    مجھ کو یہ خلعت شرافت کا عطا کیونکر ہوا
    کچھ دکھانے دیکھنے کا تھا تقاضا طور پر
    کیا خبر ہے تجھ کو اے دل فیصلا کیونکر ہوا
    ہے طلب بے مدعا ہونے کی بھی اک مدعا
    مرغ دل دام تمنا سے رہا کیونکر ہوا
    دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے
    پھر یہ وعدہ Ø+شر کا صبر آزما کیونکر ہوا
    Ø+سن کامل ہی نہ ہو اس بے Ø+جابی کا سبب
    وہ جو تھا پردوں میں پنہاں ، خود نما کیونکر ہوا
    موت کا نسخہ ابھی باقی ہے اے درد فراق!
    چارہ گر دیوانہ ہے ، میں لا دوا کیونکر ہوا
    تو نے دیکھا ہے کبھی اے دیدۂ عبرت کہ گل
    ہو کے پیدا خاک سے رنگیں قبا کیونکر ہوا
    پرسش اعمال سے مقصد تھا رسوائی مری
    ورنہ ظاہر تھا سبھی کچھ ، کیا ہوا ، کیونکر ہوا
    میرے مٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی
    کیا بتاؤں ان کا میرا سامنا کیونکر ہوا

    Ù+ Ù+ Ù+ Ù+

    2gvsho3 - کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا

    2gvsho3 - کیا کہوں اپنے چمن سے میں جدا کیونکر ہوا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •